مختلف الحیثیات

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کی شخصیت کے بہت سے پہلو ہوں، کثیر الجہات شخصیت۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کی شخصیت کے بہت سے پہلو ہوں، کثیر الجہات شخصیت۔